طالبان کا ڈش ٹی وی کے خلاف آپریشن شروع کردیا۔
افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغانی طالبان نے لوگوں کے گھروں سے ڈش ٹی وی کے خلاف آپریشن شروع کردیا ہے گزشتہ روز سینکڑوں گھروں کے چھتوں سے ڈش اتار کر توڑ ڈالے اور ائندہ ڈش لگانے پر کوڑےمارنے کا اعلان بھی کیا